• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:01pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 4:30pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:34pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:01pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 4:30pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:34pm

لاہور: کاہنہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

شائع January 28, 2024
— فائل فوٹو: اے پی پی
— فائل فوٹو: اے پی پی

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق 3 ڈاکو ناکہ لگا کر گن پوائنٹ پر لوگوں کو لوٹ رہے تھے، پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ کراس فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا، 2 فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت سعید کے نام سے ہوئی جو 70 مقدمات میں مطلوب تھا۔

کارٹون

کارٹون : 19 مارچ 2025
کارٹون : 18 مارچ 2025