• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

انڈر19 ورلڈکپ: نیپال نے افغانستان کو اپ سیٹ شکست دے دی

شائع January 27, 2024
فوٹو: آئی سی سی
فوٹو: آئی سی سی

انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو ایک وکٹ سے اپ سیٹ شکست دے دی، نیپالی باؤلر آکاش چند کو 5 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی، 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئے۔

نیپالی باؤلر آکاش چند نے 5 وکٹیں حاصل کیں، مقررہ ہدف نیپال نے 44.4 اوورز میں آخری وکٹ پر حاصل کرلیا، نیپال کی جانب سے کپتان دیو خنال نے 18 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024