• KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm

کوئٹہ: 2 گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

شائع January 26, 2024
پولیس نے بتایا کہ تصادم صوبائی دارالحکومت کے علاقے سریاب میں  ہوا—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
پولیس نے بتایا کہ تصادم صوبائی دارالحکومت کے علاقے سریاب میں ہوا—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

کوئٹہ میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق بلوچستان پولیس نے ایک شخص کے جاں بحق ہونے اور دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

پولیس نے بتایا کہ تصادم صوبائی دارالحکومت کے علاقے سریاب میں ہوا۔

پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025