26 نومبر 2024 کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں پی ٰٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں ملوث 165 کارکنان کو 5، 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
گزشتہ 3 ماہ سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہماری ملاقات بند ہے، ہمارا حق ہے کہ ہم اپنے پارٹی کے قائد کےساتھ مل کر معاملات طے کریں، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
صرف جانوروں کی نہیں سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے، کچھ لوگوں کا جب منہ کھلتا ہے تو گالیاں نکلتی ہیں، اسٹاک مارکیٹ نے 76 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، وزیراعلیٰ پنجاب
منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، نوجوانوں کو بچانے کیلئے کثیر الجہتی اقدامات کرنا ہوں گے، اے این ایف ہیڈکوارٹرز کے دورے میں اظہار خیال
9 مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ ملٹری کورٹس جائیں؟ کیا واقعہ دہشت گردی سے زیادہ سنگین جرم ہے جو ان کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو رہا ہے؟ جسٹس حسن اظہر رضوی کے ریمارکس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت کے دوران شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل، ایاز امیر، خالد خورشید، الیاس مہربان اور ملک تیمور اور وکلا پیش نہیں ہوئے۔
سال بھر کیلئے ایک ہزار 400 ارب روپے کے مجموعی مختص کردہ فنڈز میں سے محض 148 ارب خرچ کیے جاسکے، 6 وزارتیں ایک پیسہ بھی خرچ نہ کر سکیں، وزارت منصوبہ بندی کے اعداد و شمار
مبصر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ سیریز کے مقدمات کی کارروائی دیکھیں گے، جی ایچ کیو حملہ کیس کا بھی جائزہ لیں گے، رکن قانونی ٹیم بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری
تحصیل زہری میں لیویز تھانے میں داخل ہوکر اہلکاروں کو یرغمال بنالیا، مسجد سے علاقے پر قبضے کا دعویٰ، فورسز کے پہنچنے پر اسلحہ اور موٹرسائیکلیں چھوڑ کر فرار