• KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm
  • KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm

کراچی: 14 سالہ لڑکا ندی میں گرگیا، تلاش جاری

شائع January 23, 2024
—فوٹو:فیس بک
—فوٹو:فیس بک

نیو کراچی میں 14 سالہ لڑکا لاسی گوٹھ سےگزرنے والی ندی میں گرگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق لاسی گوٹھ سے گزرنے والی ندی میں گرنے والے بچے کی تلاش کے لیے علاقہ مکینوں نے فوری طور پر اپنی مدد آپ کے تحت کوششیں شروع کردیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی ٹیم بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی اور بچے کی تلاش شروع کردی۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025