• KHI: Zuhr 12:34pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:05pm Asr 4:37pm
  • ISB: Zuhr 12:10pm Asr 4:43pm
  • KHI: Zuhr 12:34pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:05pm Asr 4:37pm
  • ISB: Zuhr 12:10pm Asr 4:43pm

لکی مروت: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی پر فائرنگ

شائع January 23, 2024
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر (ڈی ای او) کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ای او کی گاڑی پر تاجہ زئی نرسری کے قریب فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کر دیں۔

کارٹون

کارٹون : 6 اپریل 2025
کارٹون : 5 اپریل 2025