• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

شائع January 23, 2024
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں—فوٹو: پی آئی ڈی
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں—فوٹو: پی آئی ڈی

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کابینہ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ کی سمری پر غور کرے گی، اس کے علاوہ نگران وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024