• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

خیبر: باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی

شائع January 20, 2024
— اے ایف پی فائل فوٹو
— اے ایف پی فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، زخمی ،پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دہشت گرد حملے کے دوران ایک پولیس کار بھی جل گئی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024