• KHI: Asr 4:23pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:38pm Maghrib 5:16pm
  • ISB: Asr 3:38pm Maghrib 5:16pm
  • KHI: Asr 4:23pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:38pm Maghrib 5:16pm
  • ISB: Asr 3:38pm Maghrib 5:16pm

امریکا: کئی شہروں میں خون جما دینے والی سردی، نظام زندگی معطل

شائع January 19, 2024
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شہر ٹیکساس میں سڑک پر برف جمع ہونے سے گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا—فائل فوٹو:ڈان نیوز
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شہر ٹیکساس میں سڑک پر برف جمع ہونے سے گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا—فائل فوٹو:ڈان نیوز
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

امریکا کے بیشتر شہروں میں خون جما دینے والی سردی نے نظام زندگی معطل کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی کئی ریاستیں سخت موسمی حالات سے متاثر ہیں، ملک کے بیشتر شہروں میں موسم انتہائی سرد ہے۔

شکاگو میں پارا منفی تیس ڈگری تک گرگیا جب کہ ریاست مشی گن میں شدیدبرف کے باعث ہر شے جم گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شہر ٹیکساس میں سڑک پر برف جمع ہونے سے گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔

امریکا کے پچاس فیصد شہری نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025