• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

الیکشن، ذاتی ایشوز اب پیچھے ہو گئے ہیں، فواد چوہدری

شائع January 18, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن اور ذاتی ایشوز اب پیچھے ہو گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کے واقعے پر ساری قوم کو افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر پوری قوم کو اکٹھا ہونا چاہیے اور ہم اکٹھے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024