• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm

آئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا، 3 گھر لپیٹ میں آگئے

شائع January 15, 2024
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز میں آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا، لاوے نے قریبی بستی کی جانب پھیلتے ہوئے 3 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق لاوے کے اخراج اور قریبی علاقے میں داخل ہونے پر جزیرے کے نزدیک قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا جبکہ ایمرجنسی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

قبل ازیں اس جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ گزشتہ برس 18 دسمبر کو پیش آیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025