بیوی کو نشہ آور اشیا دے کر ریپ کروانے والا مجرم ’کوکو ڈاٹ ایف آر‘ نامی سائٹ کے ذریعے اجنبیوں کو اپنے گھر آنے اور اپنی بیوی کے ساتھ ریپ کرنے کے لیے بھرتی کرتا تھا۔
پارلیمنٹ نے ایوان صدر کے لیے ایسے شخص کا انتخاب کیا ہے جسے امریکی منظوری حاصل ہے، پیشرفت سے ملک میں سعودی اثر و رسوخ کے احیا کا بھی اشارہ ملتا ہے، غیر ملکی میڈیا
افغانستان کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں، مولوی امیر متقی کا وکرم مصری سے تعلقات بڑھانے، افغان تاجروں، مریضوں اور طلبہ کے لیے ویزا سسٹم آسان بنانے پر زور
جوہری مواد کی اسمگلنگ پر 10 سال، منشیات کے الزام پر 10 سال اور منی لانڈرنگ کے اعتراف میں 20 سال قید کی سزا دی جاسکتی ہے، امریکی جج قانون کا جائزہ لیکر فیصلہ سنائیں گے۔