• KHI: Sunny 24.2°C
  • LHR: Sunny 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C
  • KHI: Sunny 24.2°C
  • LHR: Sunny 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C

نواب شاہ: آصف زرداری کے مقابلے میں جی ڈے اے سمیت 2 امیدوار دستبردار

شائع January 14, 2024
—فائل فوٹو: ڈان
—فائل فوٹو: ڈان

نواب شاہ کے حلقہ این اے 207 سے شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے مقابلے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) سمیت 2 امیدوار دستبردار ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق این اے 207 شہید بینظیر آباد کے ریٹرننگ افسر سبھاش چندر نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مضبوط حریف جی ڈی اے کے سید زاہد حسین شاہ مقابلہ سے دستبردار ہوگئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آزاد امیدوار ریاض حسین خاصخیلی بھی کاغذات نامزدگی واپس لیتے ہوئے انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025