• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

4 لاکھ سے زائد غیرقانونی افغان باشندے وطن جا چکے

شائع January 14, 2024
—فوٹو:پی پی آئی
—فوٹو:پی پی آئی

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 67 ہزار 314 تک پہنچ گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق 13 جنوری 2024 کو جانے والے 904 افغان شہریوں میں 278 مرد، 194 خواتین اور 432 بچے شامل ہیں۔

حکام کے مطابق افغانستان روانگی کے لیے 43 گاڑیوں میں 73 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد چار لاکھ 67 ہزار 314 تک جاپہنچی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024