حکومت پاکستان سے سیاسی اور شہری حقوق کی عالمی ذمہ داریوں کی پاسداری کا مطالبہ کرتے ہیں، 9 مئی سے متعلق 25 شہریوں کی سزاؤں پر برطانوی دفتر خارجہ کا ردعمل
اراکین پارلیمنٹ اہلخانہ اور زیر کفالت افراد کے گوشوارے جمع کرانے کے بھی پابند ہیں، تفصیلات فراہم نہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کردی جائے گی، الیکشن کمیشن
صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
یو اے ای کا پاکستانیوں کے لیے 16 لاکھ کا کوٹہ تھا، ساڑھے 18 لاکھ پاکستانی وہاں موجود ہیں، سیکریٹری کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو بریفنگ
مذاکراتی کمیٹیوں کا اگلا اجلاس 2 جنوری کو بلانے پر اتفاق ہوگیا، اپوزیشن کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو پیش کیا جائے گا وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں اعجاز الحق ، خالدمگسی کو بھی شامل کرلیا۔
آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 کے مطابق ہر شخص کو آزاد، غیر جانبدار اور مجاز عدالت میں منصفانہ اور عوامی ٹرائل کا حق حاصل ہے اور اسے مناسب اور موثر قانونی نمائندگی دی جانی چاہیے، ترجمان
پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، اور پیپلزپارٹی نے اپنے ووٹوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ نشستیں حاصل کی، قومی اسمبلی کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد صوبائی اسمبلی سے قدرے زیادہ تھی، غیر سرکاری انتخابی مبصر کی جائزہ رپورٹ