• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

کراچی: راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج

شائع January 13, 2024
—فائل فوٹو: اسکرین شاٹ
—فائل فوٹو: اسکرین شاٹ

نارتھ کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں سرسید تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون نے پولیس سے تاحال رابطہ نہیں کیا، علاقے میں لگے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرکے ملزم کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار شہری کی نمبر پلیٹ بھی واضح نہیں ہے، پولیس نے جلد ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024