• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

بابراعظم کو آسٹریلیا کی بِگ بیش اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش

شائع January 11, 2024
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

‏کرکٹ وکٹوریہ سابق کپتان بابر اعظم سے معاہدے کی خواہشمند ہے، کرکٹ وکٹوریہ نے بابراعظم کو آسٹریلیا کی بگ بیش اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ وکٹوریہ کے عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔

کرکٹ وکٹوریہ سابق کپتان بابر اعظم کو طویل طرز کے لیے کنٹریکٹ دینے کا خواہشمند ہیں۔

ملاقات میں بابراعظم کو میلبرن اسٹارز یا رینیگیڈز سے اوپننگ کرنے کی پیشکش کی گئی، جس کے بعد بابراعظم نے کنٹریکٹ کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کیا اور کہا کہ رواں سال ستمبر سے جنوری تک پاکستان کی مصروفیت دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024