• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am

کراچی: ماڈل کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

شائع January 11, 2024
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے تینوں افراد بیکری میں کام کرتے تھے، فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار چاروں حملہ آور فرار ہوگئے۔

پولیس کو جائے وقوع سے ناین ایم ایم پستول کی گولیوں کے 6 خول ملے ہیں، لاشیں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024