• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

شائع January 11, 2024
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج پیرس میں ہوگا—فائل فوٹو: رائٹرز
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج پیرس میں ہوگا—فائل فوٹو: رائٹرز

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس آج پیرس میں ہوگا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارے کاایگزیکٹیو بورڈ پاکستان کے لیے موجودہ قرض پروگرام کے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کی حتمی منظوری پرغور کر ے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گذشتہ سال جون میں معاشی استحکام کے پروگرام کی حمایت کے لیے 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمینٹ کا معاہدہ طے پایا تھا، معاہدے کے تحت فوری طور پر پاکستان کو ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024