• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:09am

حلقہ این اے 130: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج

شائع January 10, 2024
سابق وزیراعظم نواز شریف — فائل فوٹو/ اے پی
سابق وزیراعظم نواز شریف — فائل فوٹو/ اے پی

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کو درست قرار دے دیا۔

یاد رہے کہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024