• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کراچی: پیپلز بس سروس کے بیڑے میں مزید 30 بسیں شامل، افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی

شائع January 10, 2024
—فوٹو: ایکس: مرتضیٰ وہاب
—فوٹو: ایکس: مرتضیٰ وہاب

کراچی کے شہریوں کے لیے مزید 30 بسیں پیپلز بس سروس کے بیڑے میں شامل ہوگئیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ بسوں کو شہر کی سڑکوں پر روانہ کرنے کی افتتاحی تقریب آج مزار قائد پر ہوگی۔

افتتاحی تقریب میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر بھی شرکت کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024