• KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm
  • KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ لی

شائع January 8, 2024
دونوں فوکل پرسنز نجی تعلیمی اداروں سے الیکشن کمیشن کو افرادی قوت فراہم کریں گے—فائل فوٹو: اے ایف پی
دونوں فوکل پرسنز نجی تعلیمی اداروں سے الیکشن کمیشن کو افرادی قوت فراہم کریں گے—فائل فوٹو: اے ایف پی

الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے لیے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ لی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تعلیمی اداروں کے عملے کی معاونت حاصل کرنے کے لیے فوکل پرسنز مقرر کر دیے۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عدنان نثار کو سٹی اور راجا وسیم سیفی کو کینٹ کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے فوکل پرسن مقرر کردیا۔

دونوں فوکل پرسنز نجی تعلیمی اداروں سے الیکشن کمیشن کو افرادی قوت فراہم کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025