• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:25pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 3:25pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:25pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 3:25pm

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، برفباری جاری

شائع January 8, 2024
بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا—فائل فوٹو: اے پی
بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا—فائل فوٹو: اے پی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کوئٹہ سمیت مستونگ، قلات اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ شب شروع ہوا جوکہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہے، مسلم باغ، کان مہترزئی اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری ہوئی۔

بارش اور برفباری سے کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کان مہترزئی، مسلم باغ سیکشن پر برف ہٹانے کا کام شروع کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024