• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

مسرت اللّٰہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا

شائع January 1, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللّٰہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپیئن خالد بشیر نے ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف کا استقبال کیا۔

اس موقع پر بریگیڈیئر مسرت اللہ خان نے کہا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کاوش کروں گا۔

پی ایچ ایف کے موجودہ معاشی حالات میں یہ آسان ٹاسک نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اولمپک کوالیفائر کی جانب توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ میرٹ ، پروفیشنل ازم اور مضبوط خودارادی سے چیزیں بہتر کی جاسکتی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024