• KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm

کراچی: فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر ریٹرننگ افسرصوبائی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

شائع January 1, 2024
— فائل فوٹو:ڈان نیوز
— فائل فوٹو:ڈان نیوز

کراچی کے حلقے این اے 236 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر ریٹرننگ افسرصوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل کے جسٹس خادم حسین تونیو نے فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر سماعت کی، الیکشن ٹریبونل سندھ ہائی کورٹ نے 4 جنوری سے قبل اعتراضات پرجواب طلب کرلیے۔

فردوس شمیم نقوی کے این اے 236 سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025