• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

راولپنڈی: سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

شائع January 1, 2024
مال روڈ پر ادویات لینے کے لیے رکنے والے شہری کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا—فائل فوٹو : آن لائن (لوپ ویب سائٹ)
مال روڈ پر ادویات لینے کے لیے رکنے والے شہری کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا—فائل فوٹو : آن لائن (لوپ ویب سائٹ)

راولپنڈی میں نئے سال 2024 میں قتل کی پہلی واردات رپورٹ ہوگئی، تھانہ کینٹ کے علاقے مال روڈ پر سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قتل کردیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق مال روڈ پر ادویات لینے کے لیے رکنے والے شہری کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق فاروق شیخ و دیگر 4 ملزمان نے اُن کے بیٹے حارث کو قتل کیا، ملزمان نے سیدھی فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024