• KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm

کراچی: پی ٹی آئی کے مزید تین امیدواروں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کردیں

شائع January 1, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کردیں۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 244 سے آفتاب جہانگیر نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کی۔

اسی طرح کراچی کے حلقے این اے 245 سے عطا اللہ ایڈووکیٹ نے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔

جبکہ کراچی کے حلقے این اے 246 اور 245 سے امیدوار سعید آفریدی نے کاغذات نامزدگی ہونے کے خلاف اپیل دائر کی۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025