• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm

امریکا میں سالِ نو کا آغاز، نیویارک روشنیوں میں نہا گیا

شائع January 1, 2024
شہریوں نے خوشگوار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا—اسکرین شاٹ
شہریوں نے خوشگوار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا—اسکرین شاٹ

امریکا میں بھی سالِ نو کا آغاز ہوگیا، 2024 شروع ہوتے ہی نیویارک روشنیوں میں نہا گیا، ٹائمز اسکوائر پر رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی اور شاندار آتش بازی کی گئی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سال نو کو خوش آمدید کہنے اور جشن منانے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد ٹائمز اسکوائر پر جمع ہوئی۔

شہریوں نے خوشگوار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024