• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

کراچی ایئرپورٹ: 92 لاکھ کے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خاتون مسافر گرفتار

شائع December 31, 2023
ترجمان کسٹمز نے بتایا کہ ملزم خاتون کے قبضے سے 23 قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے—فوٹو: فیس بک
ترجمان کسٹمز نے بتایا کہ ملزم خاتون کے قبضے سے 23 قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے—فوٹو: فیس بک

پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیرپورٹ پر 92 لاکھ کے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔

’ڈان نیوز ٹی وی‘ کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیرپورٹ پر 92 لاکھ کے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان کسٹمز نے بتایا کہ ملزم خاتون کے قبضے سے 23 قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے، موبائل فونز قبضے میں لے کرملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024