• KHI: Asr 4:15pm Maghrib 5:51pm
  • LHR: Asr 3:29pm Maghrib 5:06pm
  • ISB: Asr 3:28pm Maghrib 5:06pm
  • KHI: Asr 4:15pm Maghrib 5:51pm
  • LHR: Asr 3:29pm Maghrib 5:06pm
  • ISB: Asr 3:28pm Maghrib 5:06pm

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، اہلیہ اور دو بیٹوں کے کاغذات نامزدگی مسترد

شائع December 30, 2023
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا— فائل فوٹو: ڈان
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا— فائل فوٹو: ڈان

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ اور دو بیٹوں کے کاغذات نامزدگی کردیے گئے۔

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، ان کی اہلیہ اور دو بیٹوں بیرسٹر حسنین مرزا اور محمد حسام مرزا نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے بدین سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

مرزا خاندان کے حریف تصور کیے جانے والے پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے ان کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ کاغذات جمع کرانے والے افراد بینک ڈیفالٹر ہیں۔

مرزا خاندان نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 26 دسمبر 2024
کارٹون : 25 دسمبر 2024