• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm

لاہور: این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

شائع December 30, 2023
— ایکس/پی ایم ایل این او آر جی
— ایکس/پی ایم ایل این او آر جی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے لاہور کے حلقے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مریم نواز کی لیگل ٹیم اے سی شالیمار پہنچی، اس موقع پر ان کی لیگل ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم رہنما مسلم لیگ (ن) کے کاغذات کی اسکرونٹی کے لیے آئے تھے، تمام کاغذات کی جانچ مکمل ہوگئی ہے اور کسی طرح کا کوئی بھی اعتراض نہیں اٹھایا گیا، ایک ایک چیز کے بارے تفصیل سے پوچھا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025