• KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • KHI: Asr 4:24pm Maghrib 6:00pm
  • LHR: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm
  • ISB: Asr 3:39pm Maghrib 5:17pm

لیہ: تیز رفتار ڈمپر سے رکشے کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

شائع December 30, 2023
حادثہ کوٹ ادو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا—فائل فوٹو: فیس بک
حادثہ کوٹ ادو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا—فائل فوٹو: فیس بک

صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز ٹی وی‘ کے مطابق حادثہ کوٹ ادو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں تیز رفتار ڈمپر رکشہ سے جاٹکرائی۔

ریسکیو ٹیموں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025