• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گتے کے کارخانے میں لگی آگ تاحال بے قابو

شائع December 29, 2023
—فوٹو:ڈان نیوز
—فوٹو:ڈان نیوز

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں گتے کے کارخانے میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق تیز ہوائیں چلنے کے باعث فائربریگیڈ حکام کو آگ پر قابو پانے میں شدید دشواری کاسامناہے۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر ستر فیصد قابو پا لیا گیا ہے، مزید تین گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں۔

ریسکیو حکام، پولیس اور رینجرزکی نفری بھی وقوع پر موجود ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024