• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm

سیالکوٹ کے آبائی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں، فردوس عاشق اعوان

شائع December 28, 2023
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے آبائی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، ایک جماعت الیکشن کیلئے تڑپ رہی تھی، اب بہانےتلاش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن ہو رہا ہے تو ان کے لوگ بل میں گھسے ہوئے ہیں، کسی کے پیچھےچھپ کر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ الیکشن چھپ کر نہیں لڑے جاتے۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025