• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:12pm
  • LHR: Maghrib 5:06pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:06pm Isha 6:35pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:12pm
  • LHR: Maghrib 5:06pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:06pm Isha 6:35pm

فی تولہ سونا ہزار روپے مہنگا، قیمت 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہوگئی

شائع December 27, 2023
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 20ہزار 600 روپے تک جاپہنچا۔

ڈان نیوز کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ89 ہزار 129 روپےکا ہوگیا۔

خیال رہے کہ مئی 2023 میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت تاریخ کی بُلند ترین سطح 2 لاکھ 40 ہزار روپے اور 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2024
کارٹون : 24 دسمبر 2024