• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کراچی: سرد موسم میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا سلسلہ جاری

شائع December 27, 2023
—فائل فوٹو: کے ای/فیس بک
—فائل فوٹو: کے ای/فیس بک

کراچی میں سرد موسم کے باوجود بھی بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ملیر، شاہ فیصل، طارق بن زیاد، ملیر ہالٹ، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش جاری ہے۔

اسی طرح درخشاں سوسائٹی الامین سوسائٹی میں بھی صبح ہوتے ہی بجلی غائب ہوگئی۔

بجلی کی بندش سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی گھنٹوں بجلی بند کی جار ہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024