• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ سید صدرالدین شاہ راشدی کے کاغذات نامزدگی منظور

شائع December 26, 2023
— فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان
— فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان

صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ سید صدرالدین شاہ راشدی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سید صدرالدین شاہ راشدی نے خیر پور کے حلقہ این اے 203 میں اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ صدرالدین شاہ راشدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی موجودہ حالات میں الیکشن میں نظر نہیں آ رہے، کاغذات میں سب کچھ دکھایا گیا لیکن ترقیاتی کاموں پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے نمائندوں نے ترقیاتی کام کرنے کی بجائے پیسے سےگھر بھر لیے،

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024