• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm

پنجاب: فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے راناثنااللہ کی گاڑی کو حادثہ

شائع December 24, 2023

مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی کو فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے ہوئے پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں تمام افراد محفوظ رہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ اہل خانہ کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور جارہے تھے کہ اس دوران گاڑی گنے سے بھری ٹرالی سے ٹکرا گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں تمام افراد محفوظ رہے البتہ قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024