• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

لاہور: عمران خان کے کاغذات نامزدگی این اے 122 سے جمع

شائع December 23, 2023
عمران خان کے کاغذات نامزدگی اُن کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کروائے— فوٹو: ڈان نیوز
عمران خان کے کاغذات نامزدگی اُن کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کروائے— فوٹو: ڈان نیوز

سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کاغذاتِ نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 122 سے جمع کروا دیے گئے۔

عمران خان کے کاغذات نامزدگی اُن کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کروائے۔

واضح رہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کے بعد الیکشن کمیشن کے جاری کردہ تازہ ترین شیڈول کے مطابق امیدوار 24 دسمبر (کل) تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024