• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

امریکا: 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور، یوکرین کیلئے 30 کروڑ ڈالر مختص

شائع December 23, 2023
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

امریکی صدر جو بائیڈن نے 886 ارب ڈالرکا دفاعی بجٹ منظور کرلیا جس میں سے 30 کروڑ ڈالر یوکرین کی امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق بجٹ میں مختص کی گئی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر خرچ ہوگی۔

نئے بل میں فوجیوں کی تنخواہوں میں 5.2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، علاوہ ازیں بجٹ میں 30 کروڑ ڈالر یوکرین کی امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024