دنیا ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے الزامات پر شہریوں کی گرفتاری کیخلاف ایران کا امریکا سے احتجاج ایران کے خلاف ظالمانہ، یکطرفہ امریکی پابندیوں اور ان گرفتاریوں کو تمام عالمی قوانین اور معیارات کے منافی سمجھتے ہیں، وزارت خارجہ
دنیا اسرائیلی فوج کے غزہ میں 2 ہسپتالوں اور پناہ گزین کیمپ پر حملے، مزید 32 فلسطینی شہید پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ظلم قرار دیدیا، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کمال عدوان ہسپتال کے اطراف فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، ڈرونز اور اینٹی شپ کروز میزائل بھی مار گرایا دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کے میزائلوں کے ذخیرے اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹرل کمانڈ
دنیا ایران میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ایران میں مارچ 2023 سے مارچ 2024 کے درمیان سڑک حادثات میں 20 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔
دنیا بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ نے اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا، پائلٹ محفوظ رہے جہاز میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے، دونوں پائلٹس کو ریسکیو کرلیا گیا، ایک پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین