• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 2 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا

شائع December 21, 2023
— فائل فوٹو: ڈاان
— فائل فوٹو: ڈاان

ملک بھر میں سونے قیمتوں میں کمی ہوگئی، آج فی تولہ 500 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپےکا ہو گیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 18 ہزار روپے پر آگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جبکہ فی 10 گرام قیمت 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے تھی۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025