• KHI: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • LHR: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • ISB: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • KHI: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • LHR: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • ISB: Asr 5:00am Maghrib 5:00am

یو ایس اوپن جونیئر اسکواش: پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

شائع December 20, 2023
فائنل میں رشی سری واستو کی فتح کا اسکور 5-11، 11-13، 5-11 اور 5-11 رہا — فائل فوٹو
فائنل میں رشی سری واستو کی فتح کا اسکور 5-11، 11-13، 5-11 اور 5-11 رہا — فائل فوٹو

یو ایس اوپن جونیئر اسکواش میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ایونٹ کے فائنل میں امریکا کے رشی سری واستو نے پاکستان کے حذیفہ ابراہیم کو ہرا کر سونے کا میڈل جیتا۔

قومی اسکواش پلیئر نے پہلا گیم جیتا لیکن اس کے بعد رشی سری واستو نے مسلسل تین گیم جیت کر فتح سمیٹی۔

فائنل میں رشی سری واستو کی فتح کا اسکور 5-11، 11-13، 5-11 اور 5-11 رہا۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025