• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 900 روپے اضافہ

شائع December 20, 2023
ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا، 900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی 10 گرام قیمت 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18ہزار 500 روپے تک کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ سونے کی فی 10 گرام قیمت 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار328 روپے ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024