• KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
Live Ghaza Conflict

غزہ کے یرغمالیوں کی واپسی میں ’پیش رفت‘ ہو رہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

شائع November 21, 2023

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ کے یرغمالیوں کی واپسی میں ’پیش رفت‘ ہو رہی ہے۔

خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹس کے مطابق ثالثوں نے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے پر غور و فکر جاری ہے جس کے بعد بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے افراد کی واپسی میں ’ہم پیش رفت کر رہے ہیں۔‘

اسرائیلی وزیر اعظم نے ملک کے شمال میں واقع ایک فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں سے خطاب میں کہا کہ ’مجھے امید ہے کہ جلد ہی اچھی خبر ملے گی۔‘

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025