نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو دورے کی دعوت
نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کے لیے نیدرلینڈز کے دورے کی دعوت دی ہے۔
ڈچ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اس حوالے سے آگاہ کیا۔