• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی نامزدگیوں کا اعلان

شائع September 2, 2023
—اسکرین شاٹ
—اسکرین شاٹ

پاکستان کے معروف ترین ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ کی 22 ویں سالانہ نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا اور ساتھ ہی نامزدگیوں میں سے منتخب کرنے کے لیے عوام کو آن لائن ووٹ کاسٹ کرنے کی دعوت بھی دے دی گئی۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں جمع کرانے کی تاریخ ختم ہونے کے بعد اب انتظامیہ نے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

’ٹیلی وژن، فلم اور موسیقی‘ کی تین بڑی کیٹیگریز میں درجنوں نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا اور ساتھ ہی ویب سائٹ پر عوام کو آن لائن ووٹ دینے کی دعوت بھی دے دی گئی۔

ڈراما، فلم اور موسیقی کے شائقین لکس اسٹائل ایوارڈز کی ویب سائٹ پر اپنی پسند کی نامزدگیوں پر ووٹ کر سکتے ہیں۔

ابھی انتظامیہ نے ایوارڈز تقریب کا اعلان نہیں کیا، تاہم ممکنہ طور پر ایوارڈز تقریب اکتوبر کے اختتام یا پھر نومبر کے آغاز میں ہوگی۔

ٹیلی وژن کی نامزدگیاں

بہترین اوریجنل ساؤنڈ ٹریک

ہم تم

میرے ہم نشیں

دل مومن

نقار خدا

کیسی تیری خود گرزی

دوبارہ

سنگ ماہ

میرے ہمسفر

بارہواں کھلاڑی

فراڈ

بدزت

چوراہا

دراڑ

عشق پاگل کرے

تیری راہ میں

چوہدری اینڈ سنز

عشق لا

بختاور

بادشاہ بیگم

حبس

بیٹیاں

ایک تھی لیلیٰ

موڑ مہراں

صنف آہن

بہترین ٹی وی اداکار

شہریار منور- صنف آہن

احسن خان - فراڈ

محسن عباس حیدر - سیانی

بلال عباس خان۔ دوبارہ

دانش تیمور- کیسی تیری خودگرزی

محمد احمد- بیٹیاں

فیصل قریشی- دل مومن

فرحان سعید- میرے ہمسفر

عاطف اسلم- سنگ ماہ

میکال ذوالفقار- چوراہا

یاسر حسین- ایک تھی لیلیٰ

عمران اشرف - چوہدری اینڈ سنز

فرحان سعید- بادشاہ بیگم

دانیال ظفر- بارہواں کھلاڑی

احد رضا میر- ہم تم

فیروز خان- حبس

زاویار نعمان اعجاز- بختاور

فیروز خان- اے مشت خاک

اذان سمیع خان- عشق لا

احسن خان- میرے ہم نشیں

بہترین ٹی وی اداکارہ

—اسکرین شاٹ
—اسکرین شاٹ

رمشا خان - صنف آہن

رمشا خان- ہم تم

اقرا عزیز- ایک تھی لیلیٰ

صبا قمر- فراڈ

سجل علی- عشق لا

کبریٰ خان- سنگ ماہ

ہانیہ عامر- میرے ہمسفر

زارا نور عباس- بادشاہ بیگم

اشنا شاہ- حبس

حدیقہ کیانی- دوبارہ

عائزہ خان - چوہدری اینڈ سنز

امر خان - دراڑ

کبریٰ خان- صنف آہن

انمول بلوچ- سیانی

یمنیٰ زیدی- بختاور

یمنیٰ زیدی- عشق لا

عروہ حسین - بدذات

حبا بخاری- میرے ہم نشیں

ہانیہ عامر- سنگ ماہ

دورفشاں سلیم- کسی تیری خودگرزی

مدیحہ امام- چوراہا

بہترین ٹی وی لانگ سیریل

دل آویز

بے پناہ

مشکل

تم کہاں جاؤگے

بیٹیاں

وہ پاگل سی

سیانی

فاسق

تیری راہ میں

پرستان

یہ نہ تھی ہماری قسم

بہترین ٹی وی پلے

میرے ہمسفر

کیسی تیری خودگرزی

فراڈ

سنگ ماہ

دوبارہ

حبس

صنف آہن

دراڑ

بد ذات

بختاور

چودھری اینڈ سنز

عشق لا

میرے ہم نشیں

دل مومن

ہم تم

ایک تھی لیلیٰ

چوراہا

بادشاہ بیگم

بارہواں کھلاڑی

فلم

سال کی بہترین فلم

جوائے لینڈ

کملی

عشرت: میڈ ان چائنہ

لندن نہیں جاؤں گا

پردے میں رہنے دو

قائد اعظم زندہ باد

ٹچ بٹن

دم مستم

گھبرانا نہیں ہے

انتظار

سال کے بہترین فلمی اداکار

خالد احمد- انتظار

حمزہ خواجہ۔کملی

علی جونیجو- جوائے لینڈ

فہد مصطفیٰ۔ قائداعظم زندہ باد

ہمایوں سعید- لندن نہیں جاؤں گا۔

فیروز خان- ٹچ بٹن

محب مرزا- عشرت: میڈ ان چائنہ

عمران اشرف- دم مستم

علی رحمان خان - پردے میں رہنے دو

فرحان سعید- ٹچ بٹن

سال کی بہترین فلم اداکارہ

—اسکرین شاٹ
—اسکرین شاٹ

راستی فاروق- جوائے لینڈ

امر خان- دم مستم

صبا قمر۔کملی

صنم سعید- عشرت: میڈ ان چائنہ

کبریٰ خان- لندن نہیں جاؤں گا

سونیا حسین - ٹچ بٹن

علینہ خان - جوائے لینڈ

ثمینہ احمد- انتظار

ماہرہ خان- قائداعظم زندہ باد

ایمان علی - ٹچ بٹن

ہانیہ عامر- پردے میں رہنے دو

مہوش حیات - لندن نہیں جاؤں گا

فلم پلے بیک سانگ آف دی ایئر

عشق دے سائے- ٹچ بٹن

یار چڑھ گیا- لندن نہیں جاؤں گا

عشرت آیا رے- عشرت: میڈ ان چائنہ

رب کے بندے- قائد اعظم زندہ باد

ماہیا وی ماہیا- لندن نہیں جاؤں گا

ٹک ٹاک-عشرت: میڈ ان چائنہ

مرجانیے- لندن نہیں جاؤں گا

لوٹا رے- قائد اعظم زندہ باد

میں نئیں بولدی- ٹچ بٹن

جٹ- ٹچ بٹن

کچی مٹی دے- ٹِچ بٹن

احسان ہے تمہارا- ٹچ بٹن

چل چلیں- پردے میں رہنے دو

وی پردیسیا- لندن نہیں جاؤں گا

اکھیاں- پردے میں رہنے دو

پیلا رنگ- پردے میں رہنے دو

خوبصورت چہرہ - ٹچ بٹن

مینو تو- کملی

تو ہیر میری- دم مستم

کاش- عشرت: میڈ ان چائنہ ​ اسی طرح میوزک کی کیٹیگری میں بھی سال کے مقبول ترین گانے سمیت بہترین گلوکار اور سال کے بہترین گانے کی کیٹگریز کا بھی اعلان کیا ہے۔

—اسکرین شاٹ
—اسکرین شاٹ

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024