• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا، چوہدری پرویز الہٰی

شائع June 3, 2023

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام لوگ مضبوط رہیں، پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔

گوجرانوالہ میں عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ رات کو مجھے حوالات میں رکھا گیا، جہاں مجھے رکھا گیا وہ تھانے کا سب سے خراب علاقہ تھا، مجھے دوائیاں بھی نہیں دے رہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024