• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Arrest Of Imran Khan

چوہدری پرویز الہٰی کو گوجرانولہ کی عدالت میں پیش کردیا گیا

شائع June 3, 2023

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو گوجرانوالہ کی عدالت پیش کر دیا گیا۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو سنئیر سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت میں اے سی ای چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔

چوہدری پرویز الہٰی کی پیشی کے موقع پر پولیس کی نے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024