• KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

ترجمان چوہدری پرویز الہٰی اقبال چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار رہا

شائع June 3, 2023

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری اور رہنما پی ٹی آئی خواجہ وقار کو رہا کردیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ میں پولیس نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اقبال چوہدری اور خواجہ وقار کو احاطہ سیشن کورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025